اشتہار

سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی

اشتہار

حیرت انگیز

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور مملکت میں سب سے زیادہ رائج 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 188.94 سعودی ریال ہوگئی۔

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سونے کے نرخوں میں معیار کے مطابق اسی تناسب سے کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 215.93 ریال جب کہ 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 197.94 ریال رہی۔

مملکت میں 18 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 161.95 ریال ہوگئی ہے۔

- Advertisement -

ایس قیراط والی 8 گرام سونے کی گنی کی قیمت 1813.84 ریال، 22 قیراط والی گنی کے نرخ 1900.21 اور 24 قیراط والی 8 گرام کی گنی کی قیمت 2072.96 ریال ریکارڈ کی گئی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں