تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

کینیڈا جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

کینیڈا جانے والے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ کینیڈا کی نجی ایئر لائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان سے کینیڈا جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ کینیڈا کی نجی ایئر لائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کینیڈٓا کی نجی ایئر لائن پاکستان مین اپنا فلائٹ آپریشن شروع کرے گی اور ٹورنٹو سے براہ راست کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کینیڈین نجی ایئر لائن نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کی درخواست دے دی ہے۔

Comments

- Advertisement -