تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

مسافروں کیلیے خوشخبری، مزید ٹرینیں بحال

مسافروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ محکمہ ریلوئے نے مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چار ماہ بعد مزید دو ٹرینیں بحال کی جارہی ہیں۔ فرید ایکسپر یس، 22دسمبر سے 18کوچز اور 23دسمبر سے پاکستان ایکسپریس چلائی جائے گی۔

پاکستان ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی اور فرید ایکسپریس لاہور براستہ پاکپتن سے کراچی چلے گی۔ ملکوال براستہ پنڈ دادنخان کے درمیان شٹل ٹرین سروس رواں ماہ چلا نے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

پاکستان ایکسپریس اور فرید ایکسپریس کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ فرید ایکسپریس کو نجی شعبے کے تحت چلایا جائے گا۔

وزیر ریلوے نے تمام ٹرینوں اور اسٹیشنوں میں مسافروں کے لئے صفائی اور اوقات کا خا ص خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

Comments

- Advertisement -