تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

خوشخبری! سعودی عرب میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں

ریاض: عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کے دوران سعودی عرب میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 29 اکتوبر کو سونے کے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 226.3 ریال ہوگئی۔

جبکہ گزشتہ روز 21 قیراط ایک گرام سونا 198.1 ریال میں فروخت ہوا ہے۔

سب سے زیادہ طلب 21 قیراط سونے کی ہی رہی۔ سعودی عرب میں 18 قیراط سونا ایک گرام 169.73 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونا 132.1 ریال میں فروخت ہوا ہے۔

سعودی عرب : فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط والے 8 گرام سونے کے بسکٹ کی قیمت 1584.11 ریال رہی۔ جبکہ اسی مارکیٹ میں ایک اونس سونا 7038.75 ریال تک پہنچ گیا۔

یاد رہے کہ 23 اکتوبر کو سعودی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، عالمی منڈی میں سونے کے بڑھتے ہوئے نرخوں کا اثر سعودی عرب کی مارکیٹوں پر بھی پڑا تھا۔

Comments

- Advertisement -