جمعرات, مئی 16, 2024
اشتہار

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی جارہی ہے اور قیمتیں 31 اکتوبر تک برقرار رہیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ وزیراعظم  کے مشورے سے کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اوگرا نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کی سفارش کی تھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگی۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ پندرہ روز تک برقرار رہیں گی۔

 

Comments

اہم ترین

نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں

مزید خبریں