جمعہ, مئی 24, 2024
اشتہار

پیسوں کی لالچ میں نانی کو قتل کرنے والا نواسہ گرفتار

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور : پیسوں کی لالچ میں نانی کو قتل کرنے والے نواسے کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں پیسوں کی لالچ میں نانی کو قتل کرنے والے نواسے کو گرفتار کرلیا۔

ڈولفن فورس نے بتایا کہ مقتولہ گھرمیں اکیلی تھیں ، اہلخانہ اوکاڑہ گئے ہوئےتھے ، ملزم نے اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا۔

- Advertisement -

ڈولفن فورس کا کہنا تھا کہ ڈکیتی کے دوران ملزم نے اپنے 2 ساتھیوں سے ملکر لوٹ مار کےبعداپنی نانی کو قتل کردیا اور ملزمان گھر سے 5لاکھ روپے اعر طلائی زیورات لیکر فرار ہوگئے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں