تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

پشاورمیں رواں سال بھتہ خوری کا گراف ’ریڈ لائن‘ پررہا

پشاور: اے آر وائی نیوزنے خیبرپختونخوا میں بھتہ خوری کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے جس کے مطابق صوبے میں بھتہ خوری کا گراف ریڈ لائن پررہا۔

پشاورسینٹرل پولیس کے ڈیٹا کے مطابق سال دوہزار چودہ میں صوبے میں بھتہ خوری کے تین سواٹھارہ پیش آئے جبکہ دوہزار پندرہ میں ایک سو انسٹھ واقعات رپورٹ ہوئے۔

پشاور میں دو ہزارچودہ میں دوسوسات واقعات رپورٹ ہوئے جبکہ دوہزار پندرہ کا مکمل ڈیٹا پولیس ڈیپارٹمنٹ تاحال مرتب کرنے میں ناکام رہا ہے۔

پولیس ویب سائٹ پربھی بھتہ خوری کے واقعات کا ریکارڈ تاحال مکمل نہیں ہوسکا ہے جس کا سبب پولیس ریسرچ یونٹ کی واقعات کا اندراج کرنے میں ناکامی ہے۔

Comments

- Advertisement -