اشتہار

عید سے قبل سرکاری ملازمین کیلیے زبردست خوشخبری

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر ہے کہ سندھ حکومت نے عیدالفطر سے قبل ماہِ اپریل تنخواہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے کیا گیا ہے تاکہ سرکاری ملازمین عید کی تیاریاں باآسانی کر سکیں۔ سرکاری ملازمین کو تنخواہ 17 اپریل کو ہی جاری کر دی جائے گی۔

واضح رہے کہ عیدالفطر 21 یا 22 تاریخ کو ہونے کا امکان ہے۔

- Advertisement -

سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں