تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

حسنین کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ؛ اہم خبر آگئی

پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسپیڈ اسٹار محمد حسنین کے بولنگ ایکشن سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی۔

اے آر وائی نیوز کو ذرائع کے حوالے سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خدشہ ہےکہ محمدحسنین کا باؤنسر مشکوک ہے۔

محمدحسنین کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ کل جاری ہوگی بولنگ سےمتعلق کرکٹ آسٹریلیارپورٹ جاری کرےگا۔
بگ بیش لیگ میں 18 جنوری 2022 کو قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا تھا۔

فاسٹ بولر محمد حسنین بگ بیش لیگ میں سڈنی ٹھنڈر کی نمائندگی کررہے تھے۔ لیگ میں امپائر نے ان کا بولنگ ایکشن رپورٹ کیا۔

بگ بیش لیگ کے رواں سیزن میں محمد حسنین ٹیم سڈنی ٹھنڈر کی نمائندگی کررہے تھے، حسنین شاندار بولنگ کرتے ہوئے ایک ہی اوورز میں 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی تھی۔

علاوہ ازیں محمد حسنین نے بگ بیش کے میچ میں 96 ایم پی ایچ کی رفتار سے بولنگ بھی کی تھی۔ واضح رہے کہ محمد حسنین 75 ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں اور انہوں نے 92 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں۔

Comments

- Advertisement -