اشتہار

بھارتی اداکارہ حنا خان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودیہ پہنچ گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

بھارتی ڈرامہ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے کی اسٹار حنا خان رمضان سے قبل عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئی ہیں۔

بھارتی اداکار حنا خان نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ سے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں اور بتایا کہ وہ عمرے کی ادائیگی کے لیے فیملی کے ساتھ مکہ آئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan)

- Advertisement -

حنا خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ پہلا عمرہ مکمل ہوگیا ہے، ساتھ ہی اداکارہ نے ان کی دعائیں قبول ہونے کی بھی دعا کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan)

عمرہ کی ادائیگی کے دوران حنا نے  سفر کی بھی کچھ تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے شیئر کیں، جس کے بعد مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد ملنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan)

 حال ہی میں اداکار اور ‘بگ باس’ کے مقابلے میں شریک ہونے والے علی گونی اور عاصم ریاض نے بھی عمرہ ادا کیا۔

 

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں