تازہ ترین

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا...

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی...

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف جو کل سعودی عرب پہنچے ہیں...

ماہ رمضان میں بچوں کے لئے بہترین ریسپی جانئے

ماہ مقدس میں خاتون خانہ کو دہرے چیلنج کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ایک جانب گھر کے افراد کے لئے افطاری میں نت نئی ڈشیں تیار کرنی ہوتی ہے تو دوسری جان ننھے بچوں کی فرمائش بھی پوری کرنا ہوتی ہے۔

ایسی ہی ایک ڈش آج ہم اپنے ان صارفین کے نظر کررہے ہیں جس کی مدد سے وہ کمسن بچوں کو معیاری اور لاجواب ڈش تھوڑی سے محنت کے عوض کے بناسکتے ہیں، اس ریسپی کا نام ہے ‘ہاٹ اینڈ سور ایگ نوڈلز’

ہاٹ اینڈ سور ایگ نوڈلز کے اجزائے ترکیبی

انڈے چار عدد

چکن ایک پاؤ

پاستا

ادرک

ٹماٹو کیچپ

نمک ایک چمچ

کوکنگ آئل ایک کپ

بنانے کا طریقہ

پاستے کو پہلے پہل گرم پانی میں ڈال کر بوائل کرلیں اور اسے نکال کر باہر رکھ دیں، چکن کو علیحدہ سے بوائل کرنے کے بعد اس کے گوشت کو باریک باریک ریشے میں تبدیل کریں۔

بعد ازاں پاستے اور چکن کو ملاکر تھوڑی دیر کوکنگ آئل میں پکائیں اور پکانے کےدوران حسب ذائقہ نمک ڈال لیں۔

پھر اسے ایک ڈش میں ڈال کر ٹماٹو کیچپ سے مزین کریں اور ادرک کے چند ٹکڑے اس پر ڈال بچوں اور بڑوں کو دیں اور افطاری کی رونق بڑھائیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY Digital (@arydigital.tv)

 

Comments

- Advertisement -