اشتہار

پی آئی اے کے کتنے طیارے قابل استعمال نہیں؟

اشتہار

حیرت انگیز

ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے پی آئی اے کے غیر فعال طیاروں کی تحریری تفصیلات پیش کر دی گئیں۔

تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کے 8 جہاز گراونڈ ہیں۔ قومی ایئرلائن کے گراؤنڈ جہازوں میں 7 قابل مرمت جبکہ ایک مکمل طور پرغیر فعال ہے۔

ایوان کو بتایا گیا کہ 3بوئنگ 777 ، 2 ایئربسز اور 3 اے ٹی آر طیارے گراونڈ کئے گئے ہیں۔ پی آئی اے کے 2بوئنگ 777 سروس نہ ہونے کے سبب گراؤنڈ ہیں۔

- Advertisement -

بیڑے میں 2 ایئربسز اے 320 اور 3 اے ٹی آرز بھی سروس نہ ہونے کے باعث قابل استعمال نہیں۔ پی آئی اے کا ایک بوئنگ777جہاز استمال کے قابل نہیں ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں