اتوار, جنوری 26, 2025
اشتہار

جوتے کے تسمے 15 سیکنڈ میں باندھنے کا طریقہ

اشتہار

حیرت انگیز

جوتے کے فیتے یا تسمے باندھنا کبھی کبھی بہت مشکل ہوجاتا ہے، البتہ اب 15 سیکنڈ میں فیتے باندھنے کا طریقہ سامنے آگیا۔

آپ جوتے پہنتے ہوں گے اور ان کے تسموں کو مضبوطی سے باندھتے بھی ہوں گے مگر اکثر وہ ڈھیلے ہو جاتے یا کھل جاتے ہیں البتہ کبھی جوتے اتارتے وقت بھی فیتے کھولنے کی ضرورت خود سے پیش آجاتی ہے۔

چھوٹے بچوں کے لیے جوتوں کے تسمے باندھنا بہت ہی مشکل عمل ہے، یہی وجہ ہے کہ اُن کے اسکول جانے سے قبل والدین خاص طور یہ یہ سکھانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ وہ چوٹ لگنے سے محفوظ رہ سکیں۔

- Advertisement -

اکثر اوقات جب صبح دیر سے آنکھ کھلے اور دفتر کے لیے جلدی جانا تو تب بھی تسمے باندھنے میں ایک منٹ تو لگتا ہی ہے پر اب تھوڑی سی پریکٹس کے بعد آپ صرف پندرہ سیکنڈ میں ہی جوتے کے اسٹیپ باندھ سکیں گے۔

ویڈیو دیکھیں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں