تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

حمیمہ ملک انسٹاگرام پر چھا گئیں

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمیمہ ملک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ حمیمہ ملک نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ سنجیدگی کا تاثر دینے کی کوشش کررہی ہیں۔

حمیمہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’مجھے میں رہنے دو، تمہیں تم ہونے دو۔‘

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی تصاویر کی تعریف کررہے ہیں۔

حمیمہ ملک کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہے اور وہ 290 افراد کو فالو کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ حمیمہ ملک معروف اداکار فیروز خان کی بہن ہیں اور سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

حمیمہ ملک نے 2014 میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم ’راجا نٹور لال‘ میں عمران ہاشمی کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں حمیمہ ملک نے عمران ہاشمی کی تصویر دیکھ کر انہیں مشورہ دیا کہ وہ وقت کی پابندی اس قدر نہ کیا کریں، کبھی تھوڑی دیر بھی کرلیا کریں۔

Comments

- Advertisement -