تازہ ترین

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں‘

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران...

صدر مملکت نے الیکشن کے حوالے سے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر...

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

پاکستانی معیشت کے لیے چین سے اچھی خبر آگئی...

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی مستعفی

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی نے...

پاکستان کا امریکی نمائندے خصوصی زلمے خلیل زاد کے بیانات پر ردِعمل

اسلام آباد : پاکستان نے امریکی نمائندے خصوصی زلمے...

سنیل شیٹی کی ایکشن سے بھرپور ویب سیریز ’ہنٹر‘ کا ٹریلر ریلیز

بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی کی نئی سیریز ’ہنٹر‘ کا ٹریلیر ریلیز کردیا گیا ہے۔

بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی کی فلم ’ہنٹر‘ ٹوٹے گا نہیں توڑے گا کے دیگر کرداروں میں ایشا دیول، راہول دیو، برکھا بشت، ٹینا سنگھ، چاہت تیجوانی ودیگر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

فلم میں سنیل شیٹی اے سی پی وکرم کا کردار نبھا رہے ہیں جبکہ سیریز کی آٹھ اقساط ہیں جس کے ہدایت کار پرنس دھیمن اور الوک باترا ہیں۔

ہنٹر میں دکھایا گیا ہے کہ سنیل شیٹی ایک گمشدہ خاتون کو تلاش کرنے کے لیے ممبئی کی جرائم کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں۔

انسٹاگرام پر سنیل شیٹی نے فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اے سی پی وکرم کی دنیا میں آپ کو خوش آمدید میری اس دنیا میں صرف توڑنے کی اجازت ہے ٹوٹنے کی نہیں۔

سنیل نے کہا کہ 22 مارچ کو ریلیز ہونے والی میری سیریز دیکھیں، یہ سیریز ایک او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی جا رہی ہے۔

Comments