اتوار, جون 7, 2026
اشتہار

آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کر دیا گیا

اشتہار

حیرت انگیز

انسپکٹر جنرل آف اسلام آباد (آئی جی) کو تبدیل کر دیا گیا۔

آئی جی اسلام آباد کو  تبدیل کر کے سید علی ناصر رضوی کو وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔ وہ اس سے قبل گریڈ 20 کے سیدعلی ناصر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات تھے۔

تبدیل کیے گئے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصرخان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ خوشحال خان کو ایڈیشنل سیکرٹری پاور مقرر کر دیا گیا جب کہ سیکرٹری تجارت خرم آغا کو سیکرٹری داخلہ تعینات کیا گیا ہے۔

افسران کی تبدیلی و تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں