تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کی چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی...

مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

اسلام آباد : نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا...

9 مئی واقعات : چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9...

نواز شریف نے 4 سال بعد وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروالیا

لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف...

عوام کے لیے نئی مشکل ، آئی ایم ایف کا نگراں حکومت سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے یکم جولائی گیس کی قیمت میں 45 سے 50 فیصدتک اضافے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کم یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے گیس کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔

آئی ایم ایف نے بجلی اورگیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن اور ریکوری بہتر بنانے پر زوردیتے ہوئے یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں پینتالیس سے پچاس فیصد تک اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔

گیس ٹیرف میں اضافہ نگراں وفاقی کابینہ کی منظوری سے مشروط ہے۔

خیال رہے ملک بھرمیں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا بھی آغاز کردیا گیا ہے اور یکم اکتوبر سے پندرہ فروری تک ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ مشکل فیصلوں کا فائدہ عوام کو ہوگا ہمیں آزادی حاصل ہے مقبولیت مدنظر رکھ کر فیصلے نہیں کرنا ہوں گے۔

Comments

- Advertisement -