تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

یواے ای میں مقیم والدین کیلئے اہم خبر

متحدہ عرب امارات میں مقیم والدین کے لیے اہم خبر آگئی۔ رہائشی ویزے پر جانے والے پاکستانی والدین کی قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایکشن ہو گا۔

یو اے ای نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے والدین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ہے۔ یواے ای قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا ہے کہ بچوں کو تعلیم دلانا بہت ضروری ہے تاہم یواےای کے ودیما قوانین کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی والدین اپنے بچوں کو تعلیم ضرور دلوائیں والدین بچوں کی صحت اور دیگر حقوق کا خیال رکھیں۔

قونصل جرنل بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا تھا کہ یواےای میں 16 سے 17 لاکھ پاکستانی موجود ہیں پاکستان کے کسی شہر کے رہائشیوں پر یواےای جانے پر پابندی نہیں ہے۔

Comments

- Advertisement -
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں