تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

گورنر پنجاب کی عید کے موقع پر حکومت کو اہم پیشکش

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سیاسی بحران کو آئین کے مطابق حل کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنےجھگڑے بات چیت سے حل کرلینا حسن سلوک ہے۔

گورنر پنجاب نے عمر سرفراز چیمہ نے عید کے موقع پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے حکومت کو سیاسی بحران کے حل کی پیشکش کی ہے۔

گورنر عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ٹوئٹ میں ملک اور صوبے میں سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے حکومت کو سیاسی بحران آئین کے مطابق حل کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے جھگڑے بات چیت سے حل کرلینا حسن سلوک ہے۔

 

عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا ہے کہ جھگڑا صرف آئین کی کتاب کھولنے سے طے ہو سکتا ہے، وزیراعظم کیوں صوبے کو اپنے لاڈلے کی ضد پر بحران سے دوچار کررہے ہیں۔

گورنر پنجاب نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں تجویز دی ہے کہ آئیں 12 کروڑ عوام کے صوبے میں ایک آئینی و قانونی وزیراعلیٰ کو حکومت چلانے دیں۔

Comments

- Advertisement -