لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھاکہ سوال یہ ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے کس قیمت پر پیپلز پارٹی کو فرینڈلی اپوزیشن بنایا،وزیرداخلہ چوہدری نثار نے گزشتہ روزپریس کانفرنس کے دوران خورشید شاہ کی جانب سے مک مکا کااشارہ کیاتھا۔
Truth is finally out on PMLN-PPP Muk Muka which PTI pointed out repeatedly. Question is at what price did NS make PPP "friendly opposition”?
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 29, 2016
- Advertisement -
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف طویل عرصے سے دونوں جماعتوں کے مک مکا کی نشاندہی کرتی رہی ہے۔