تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

ہمارا واحد مطالبہ صاف اور منصفانہ انتخابات ہیں، عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماراواحد مطالبہ صاف اور منصفانہ انتخابات ہیں، ،جس کے ذریعے ہی ملک کو بحران سے نکالا جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے وزیراعلی ٰخیبرپختونخوامحمودخان کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، وزیراعلیٰ نے گورنر راج سے متعلق وزیر داخلہ کے بیانات پر قانونی پوزیشن سے آگاہ کیا۔

محمودخان نے خیبرپختونخوا سے لانگ مارچ قافلوں کی سیکیورٹی سے متعلق بھی بریف کیا۔

اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا خیبرپختونخوا کی سطح پر کارکنان کو زیادہ سے زیادہ منظم کیا جائے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماراواحد مطالبہ صاف اورمنصفانہ انتخابات ہیں، ملک کوجلداورمنصفانہ انتخابات کےذریعےہی بحران سے نکالا جا سکتا ہے۔

Comments

- Advertisement -