تازہ ترین

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

عوامی سہولت ختم کرنا 2 کرپٹ خاندانوں کی گھٹیا ذہنیت کی عکاسی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب ہیلتھ کارڈ اسکیم بلاک کرنے کی پر زور مذمت کی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی جانب سے پنجاب ہیلتھ کارڈ اسکیم بلاک کرنے کی شدید مذمت کی ہے اور اس حوالے سے سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کیا ہے۔

عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مہنگائی کے دور میں پنجاب ہیلتھ کارڈ آبادی کے لیے نعمت تھا پنجاب ہیلتھ کارڈ اسکیم بلاک کرنے کی پر زور مذمت کرتا ہوں۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے مزید کہا کہ نجی شعبہ صحت بھی دیہی علاقوں میں اسپتال قائم کرنے کے عمل میں تھا۔ عوامی سہولت ختم کرنا ان دو کرپٹ خاندانوں کی گھٹیا ذہنیت کی عکاسی ہے۔

 

Comments

- Advertisement -