جمعرات, دسمبر 12, 2024
اشتہار

عمران‌ خان کا نوجوانوں کے لئے اہم پیغام

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران‌ خان نے نوجوانوں کے لئے پیغام میں کہا کہ ہمیشہ بڑی خواب رکھیں اور جب اس خواب کے پیچھے جب جائیں تو ہار نہ مانیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران‌ خان نے ویڈیو بیان میں کہا کہ نوجوانوں کیلئے میرا پیغام ہے کہ ہم اللہ کی عظیم مخلوق ہیں، اشرف المخلوقات ہیں، ہمیشہ بڑی خواب رکھیں، اس خواب کے پیچھے جب جائیں تو ہار نہ مانیں اور کسی صورت معاشرے میں ناانصافی کو قبول نہ کریں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں