اشتہار

جوکووچ کے مداحوں کیلیے برُی خبر

اشتہار

حیرت انگیز

عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔

موٹوا ٹورنامنٹ نے ٹوئر پر جوکووچ کی دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

عالمی ٹینس نمبر فرنچ اوپن کے آغاز سے صرف ایک ماہ قبل کہنی کی چوٹ کے باعث میڈرڈ اوپن مکمل نہیں کر پائے۔

- Advertisement -

جوکووچ میڈرڈ میں تین بار کے چیمپئن ہیں جہاں انہوں نے 30-9 کا ریکارڈ حاصل کیا ہے۔ پچھلے سال کاجا میجک میں وہ سیمی فائنل میں پہنچے تھے، جس میں وہ کارلوس الکاراز سے فائنل سیٹ کے ٹائی بریک میں ہار گئے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں