امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی’ اپیل ‘ کے نئے ماڈل ’آئی فون الیون‘ کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے، نئے ماڈلز کی مارکیٹ میں دستیابی میں کچھ وقت باقی ہے تاہم پاکستان میں اس کی پیشگی بکنگ شروع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ ’آئی فون الیون‘ کی آج بروز جمعہ سے پاکستان بھر میں پری بکنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔
صارفین ملک بھر میں مخصوص مقامات سے آئی فون الیون سیریز کی بکنگ کرواسکتے ہیں۔
iPhone11:
64 GB – PKR 173,499
128 GB – PKR 182,299
256 GB – PKR 200,999
iPhone 11 Pro:
64 GB – PKR 229,999
256 GB – PKR 258,499
512 GB – PKR 296,499
iPhone 11 Pro Max:
64 GB – PKR 248,499
256 GB – PKR 276,999
512 GB – PKR 315,499
https://www.youtube.com/watch?v=H4p6njjPV_o