تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

داعش دنیابھرمیں پروان چڑھ رہی ہے: سابق ڈائریکٹر سی آئی اے

واشنگٹن: سی آئی اے کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹرکا کہناہے کہ داعش کی دہشت گردی کی صلاحیت میں اضافہ ہورہا ہے۔

امریکی سی آئی اے کےسابق ڈپٹی ڈائریکٹرمائیکل موریل کاکہناہےکہ امریکہ کی جانب سےشام اور عراق میں داعش کے خلاف کارروائیوں کے باوجود دہشت گرد تنظیم خطرناک طریقےسےدنیا بھرمیں پروان چڑھ رہی ہے۔

موریل کاکہناتھاکہ ان کے خیال میں دہشت گردکامیاب ہورہے ہیں اوردنیا کوان کامقابلہ کرنےکے لئےدیگرطریقوں کو بھی آزمانا ہوگا۔

موریل کاکہناتھاکہ ایک جانب جہاں بم دھماکے اگرداعش کی فتح ہیں تووہیں یہ ترقی یافتہ ممالک کی کمزورحکمت عملی کےبھی عکاس ہیں۔

Comments

- Advertisement -