جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

کیا نواز اور شہباز شریف میں 5 ویں ملاقات باقی ہے؟

اشتہار

حیرت انگیز

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید ایک روز بڑھا دیا ہے جس سے یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا ان کی اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے پانچویں ملاقات باقی ہے؟

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید ایک روز کے لیے بڑھا دیا ہے اور اب وہ آج شام پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔

شہباز شریف نے گزشتہ روز اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے الوادعی ملاقات کی تھی تاہم اس کے باوجود وہ تاحال پاکستان کے لیے روانہ نہیں ہوئے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں