تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

’مردوں کا باورچی خانے میں کام کرنا کوئی بری بات نہیں‘

کراچی : معروف اداکار یاسر حسین نے قیمہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے مردوں کا باورچی خانے میں کام کرنا بری بات نہیں ہے۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار و میزبان یاسر حسین کی باورچی خانے میں کام کرنے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں قیمہ بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یاسر حسین نے ویڈیو کے ساتھ کیشن دیا کہ ’مردوں کا باورچی خانے میں کام کرنا کوئی بری بات نہیں، میں قیمہ بنایا ہے ترکیب دیکھ لو‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ باہر کا مضر صحت کھانا کھانے سے بہتر ہے کہ گھر میں تھوڑی سی محنت کرلی جائے۔

Comments

- Advertisement -