تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

جیا بچن نے خواتین کو ’احمق‘ قرار دیدیا

تجربہ کار بالی ووڈ اداکار جیا بچن نے تمام خواتین کو ’احمق‘ قرار دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن اور جیا بچن کی نواسی ناویا اپنا پوڈکاسٹ کرتی ہیں جس میں اکثر جیا بچن اپنی بیٹی شویتا بچن نندا کے ہمراہ بطورِ مہمان شرکت کرتی ہیں۔

پوڈکاسٹ کی حالیہ قسط میں بھی جیا بچن اپنی بیٹی شویتا بچن نندا کے ہمراہ نواسی کے پوڈکاسٹ کا حصہ بنیں جہاں انہوں نے مردوں اور بااختیارخواتین سے متعلق بحث کی۔

اس موضوع پر بحث کرتے ہوئے کہ ناویا نندا نے کہا کہ موجودہ دور میں زیادہ تر خواتین خود مختار محسوس کرنا چاہتی ہیں، اس کے جب وہ کسی مرد کے ساتھ باہر جاتی ہیں تو بل کی ادائیگی خود کرنا چاہتی ہیں۔

ناویا نندا نے کہا کہ ’مثال کے طور پر آج، اگر آپ کسی لڑکی کو ڈیٹ پر لے جاتے ہیں اور آپ پیسے دینے کی پیشکش کرتے ہیں، تو کچھ خواتین اس سے ناراض ہوجاتی ہیں، کیونکہ خواتین اب خود کو مردوں کے برابر سمجھتی ہیں جس پر جیا بچن نے مداخلت کی۔

اس پر سینئر اداکارہ جیا بچن نے کہا کہ مردوں کے ساتھ کھانا کھانے پر بل کی ادائیگی کرنے والی خواتین کتنی ’بیوقوف‘ ہوتی ہیں، آپ مردوں کو ادائیگی کرنے دیں۔

Comments

- Advertisement -