منگل, مارچ 18, 2025
اشتہار

مسافروں کیلیے بڑی خبر، آج کونسی ٹرینیں روانہ نہیں ہو رہیں؟

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی قراقرم ایکسپرس اور کراچی ایکسپرس آج کیلئے معطل کر دی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق رمضان المبارک میں مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے ان دونوں ٹرینوں کی سروس آج  معطل کی گئی ہے۔

حکام نے کہا کہ مسافر حضرات کراچی کینٹ اور لاہور اسٹیشن پر ریزرویشن آفس میں رابطہ کریں۔

کراچی ایکسپریس کے مسافروں کو تیزگام میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔  تیزگام آدھا گھنٹہ تاخیر سے کراچی ایکسپریس کے مقررہ ٹائم پر 6 بجے روانہ ہو گی۔

حکامم نے بتایا کہ مسافر حضرات کو دوسری  ریل گاڑیوں میں ایڈجسٹ کیا جائےگا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں