تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

کراچی میں اچانک بارش، محکمہ موسمیات کی غلط پیشگوئیاں

محکمہ موسمیات کی غلط پیشگوئیاں، کراچی میں اچانک تیزہواؤں کے ساتھ بارش ہو گئی۔

ڈی جی میٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کی پہلے 13 تاریخ کو ایڈوائزری جاری کی گئی تھی کل لیکن صورتحال تبدیل ہوگئی تھی ۔

انہوں نے بتایا کہ سسٹم کازیادہ ترحصہ اپرسندھ سےآگےنکل گیاتھاآج جواچانک بارش ہوئی وہ لسبیلہ کی طرف سیلزبننے سے ہوئی کل سےصورتحال تبدیل تھی کہ کراچی میں بارش نہیں ہوگی آج دوپہرسےلسبیلہ اورسومیانی سائیڈ پر سیلز بنناشروع ہوئے گرمی کی وجہ سےان سیلزکوسپورٹ ملی۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں ابھی مزیدبارش کاڈیٹا دیکھ کرہی پتہ لگےگا کراچی میں اسپیل ختم ہو گیا ہے اور گرمی کا زورٹوٹ گیاہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سب سےزیادہ بارش ناظم آبادکےعلاقےمیں رپورٹ ہوئی، ناظم آباد میں38ملی میٹر بارش ریکارڈہوئی جب کہ ایئرپورٹ کےاطراف 22ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔

Comments

- Advertisement -