پیر, جولائی 7, 2025
اشتہار

کراچی: دو نوجوان لڑکی کی لاش اسپتال چھوڑ گئے

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں دو نامعلوم نوجوانوں لڑکی کی لاش اسپتال چھوڑ گئے۔

پولیس حکام کے مطابق لڑکی کی شناخت کائنات کے نام سے کی گئی ہے اور ابتدائی طور پر ڈاکٹروں نے وجہ موت ہارٹ اٹیک بتائی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کی جانب سے موت پر شک کا اظہار کیا گیا ہے جس کے بعد لاش کو جناح اسپتال پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کیاہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کی بہن نے بیان دیا کہ کائنات کو جسم اور سر میں شدید درد تھا کائنات کے دوست اسے اپنے ہمراہ گاڑی میں لےکر آئے تھے۔

دوسری جانب نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں