پیر, مارچ 10, 2025
اشتہار

کراچی میں کل گرمی کی شدت کتنی ہوگی؟

اشتہار

حیرت انگیز

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں حالیہ گرمی کی لہر کل تک برقرار رہے گی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل بھی پارہ 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، آج دن بھر درجہ حرارت 39.1 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا ہے۔

بدھ سے آئندہ چار، پانچ روز درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے بعد بدھ سے سمندری ہوائیں مکمل بھال ہونے سے کراچی کا موسم بہتر رہے گا، کراچی میں فی الحال 10 سے 15 روز کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں