تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

‘کے سی آر کو سی پیک کے تحت بنائیں گے’

وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کیا ہے کہ کےسی آر کو فاسٹ ٹریک پر ڈالیں گے اور سی پیک کے تحت بنیادرکھیں گے۔

کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ وزیراعظم کے دورہ چین میں کے سی آر ترجیح ہو گا یہ سی پیک کےتحت ہی بنےگا۔

سعدرفیق دنیامیں کہیں بھی جائیں قومی ریلوے کا کام الگ ہوتا ہے دنیامیں سرکلر ریلوےکے معاملات صوبائی حکومتیں دیکھتی ہیں اورنج لائن کیساتھ پاکستان ریلوےکاکوئی تعلق نہیں وہ کامیاب چل رہی ہے ریلوے کا وزیر ہوکر کہتاہوں ریلوے نہیں چل پارہی اورنج لائن کیسے چلائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ احکامات کوبھی دیکھناہےاسکی خلاف ورزی نہیں کرنی، 12ماہ ہیں اگر میں کہوں ریلوے ٹھیک ہوجائےگی تویہ غلط ہوگا، حیدرآبادایئرپورٹ کوفنکشنل کرناضروری ہے سکھر ایئرپورٹ کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنناچاہئے کوشش ہو گی سکھرمیں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کیلئے کام شروع کرکےجائیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم نےلانگ ٹرم پارٹنرشپ کی بات کی ہے ایم کیوایم اور ن لیگ ایک دوسرےکےدوست ہیں ماضی میں کبھی تلخیاں ہوئیں مگرتعلقات خراب نہیں ہوئے، دوطرح کی گفتگوہوئی ایک کاتعلق کراچی دوسراوفاق کیساتھ معاہدہ ہے جب ہم مذاکرات کررہےتھےتواس عمل میں ہم سب شامل تھے بہت سےمذاکرات ایسےتھےجومیڈیاکی نظر میں نہیں آئے ایم کیوایم والے بہت اسمارٹ پڑھےلکھےاورتجربہ کارلوگ ہیں۔

Comments

- Advertisement -