تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

’10 ماہ بعد عام انتخابات یا 10 برس کا انتظار‘

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے 10 ماہ بعد عام انتخابات یا پھر 10 برس انتظار۔

خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ گھیراؤ جلاؤ لڑائی بھڑائی بے شک ریاست کو خطرات میں ڈال دینگے، ریاست کو چلنے دیں ،جمہوریت رہی تو مواقع بہت ہوں گے، سیاستدان فیصلہ کرلیں کہ 10 ماہ بعد عام انتخابات یا اس کے لیے پھر 10 برس کا انتظار کریں گے۔

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ماورائے آئین اقدامات و حادثات سے بچا جائے، ضد، انا اور خوف کے بت توڑ ڈالیں، غیر متنازع آزادانہ اور شفاف انتخابات، چارٹر آف اکانومی اور نیا میثاق جمہوریت ہی واحد راستہ ہیں۔

 

Comments

- Advertisement -