منگل, مارچ 18, 2025
اشتہار

آئی سی سی نے خوشدل شاہ پر جرمانہ عائد کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے خوشدل شاہ پر جرمانہ عائد کردیا۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔

نیوزی لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی لیکن پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کےخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 91 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

 نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 92 رنز کا ہدف باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر 10.1 اوور میں پورا کر لیا۔

خوشدل شاہ پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لیول 2 کا جرمانہ کیا گیا ہے، وہ کیوی فاسٹ بولرز یک فوکس سے ٹکرائے تھے۔

ان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، خوشدل شاہ کو تین ڈی میرٹ پوائنٹس بھی دیے گئے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں