تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

حرمین شریفین میں داخلے کیلئے ایک اور پابندی کا خاتمہ

ریاض : سعودی حکام نے حرمین شریفین میں داخلے کےلیے توکلنا اسٹیٹس دکھانے کی شرط ختم کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے داخلے کےلیے حفاظتی تدابیر میں مزید نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کےلیے زائرین کو اب توکلنا اسٹیٹس دکھائے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

تاحال حرمین شریفین میں داخلے کیلئے توکلنا ایپ پر اپنا اسٹیٹس امیون دکھانا ہوتا جس کے بعد ہی داخلے کی اجازت ملتی تھی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل سعودی حکام نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کےلیے اجازت نامے کی شرط ختم کی تھی، بعدازاں سماجی فاصلہ اور غیرملکی زائرین کےلے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط بھی ختم کردی۔

Comments

- Advertisement -