اشتہار

ویڈیو: بھائی نے بھائی کو چاقو مار دیا

اشتہار

حیرت انگیز

کویت میں شادی کی ایک تقریب کے دوران بھائی نے بھائی کو چاقو مار دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شادی ہال میں دعوت پر آئے شرکا میں سے ایک شخص نے اچانک جیب سے چاقو نکالا اور دوسرے پر وار کرکے فرار ہوگیا۔

کچھ لوگوں نے حملہ آور کا تعاقب کرکے پکڑنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔

- Advertisement -

رپورٹس کے مطابق چاقو مارنے والا شخص حملے میں زخمی ہونے والے کا بھائی تھا۔

سیکورٹی حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں