تازہ ترین

میرا دل کہہ رہا ہے یہ جلسہ تمام ریکارڈ توڑ دے گا، عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان...

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں‘

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران...

صدر مملکت نے الیکشن کے حوالے سے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر...

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

پاکستانی معیشت کے لیے چین سے اچھی خبر آگئی...

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی مستعفی

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی نے...

سعودی عرب میں لیپ نمائش، پاکستانی کمپنیاں توجہ کا مرکز

سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری بین الاقوامی لیپ نمائش میں پاکستانی کمپنیاں خاص توجہ کا مرکز رہیں۔

لیپ نمائش میں پاکستانی انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلقہ 28 کمپنیاں شریک ہیں۔ دارالحکومت ریاض میں بین الاقوامی لیپ نمائش کے دوسرےایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔

اس 4 روزہ نمائش میں دنیا بھر کی 900 سے زائد کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔ لیپ کانفرنس میں 500 سے زائد انویسٹرز بھی شرکت کر رہے ہیں۔

سفیر پاکستان امیرخرم راٹھور نے کانفرنس میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سعودی عرب آئی ٹی کی بڑی مارکیٹ ہے، وژن 2030 کے تحت منصوبوں میں 60 فیصدآئی ٹی کا کردار ہے اس میں پاکستان حکومتی سطح پر سعودی عرب سےمعاہدہ کرنے جا رہا ہے۔

Comments