ہفتہ, مارچ 29, 2025
اشتہار

لبنان کا اسرائیل سے تعلقات سے متعلق اہم فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

لبنان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے امکان کو مسترد کر دیا۔

نیشنل نیوز ایجنسی (این این اے) کے مطابق وزیراعظم نواف سلام نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو تمام لبنانی مسترد کرتے ہیں جو غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے سے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے کسی بھی منصوبے کی سخت مخالفت کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ گرینڈ سیریل میں خطاب کرتے ہوئے سلام نے غزہ کی تعمیرنو کے لیے عرب اور بین الاقوامی تعاون کو متحرک کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ فرانسیسی ایلچی ژاں یوس لی ڈریان کے ساتھ ملاقات میں تعمیر نو کی کوششوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔

سلام نے یہ بھی کہا کہ عالمی برادری اور عرب ممالک نے اسرائیل پر حملے روکنے کے لیے ہر ممکن دباؤ نہیں ڈالا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں