تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

لیونگ اسٹون انجری کےباعث دورہ پاکستان سے باہر

راولپنڈی: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لیام لیونگ اسٹون انجری کے باعث دورہ پاکستان نے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق لیام لیون اسٹون کو پہلے سے گھٹنے کی انجری تھی جو کہ اب بڑھ گئی ہے۔

لیونگ اسٹون انگلینڈ واپس جا کر ری ہیب کریں گے۔

لیونگ اسٹون کو فٹ نا ہونے کے باوجود دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، انہوں نے پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔

Comments

- Advertisement -