بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

ویڈیو: منہ سے ٹیبل ٹینس کھیلنے کا عالمی ریکارڈ بن گیا

اشتہار

حیرت انگیز

ایڈایو کے شخص نے منہ کا استعمال کرتے ہوئے ٹیبل ٹینس کھیلنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔

ایڈاہو کے شہری کے پاس سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے کا اعزاز ہے اب اس نے منہ کا استعمال کرتے ہوئے ٹیبل ٹینس کی گیند کو دیوار سے 30 سیکنڈ میں 47 بار اچھال کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کیا۔

ڈیوڈ رش ’ریکارڈ بریکر‘ نے لندن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کے ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران باؤنسنگ چیلنج میں حصہ لیا۔

رش نے اس سے قبل 43 باؤنس کے ساتھ ریکارڈ توڑا تھا جس نے 34 کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ تاہم اب ڈیوڈ نے حالیہ کوشش میں اپنا ہی ریکارڈ 30 سیکنڈ میں توڑا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں