تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

پرینک ویڈیو نے قیامت ڈھا دی ۔۔۔۔۔ کمزور دل افراد نہ پڑھیں

واشنگٹن: امریکا میں نوجوان کو پرینک ویڈیو شوٹ کرنا مہنگا پڑگیا، راہ گیر نے گولی مار دی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست ٹینیسز کے شہر نیشول میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان اپنے دوست کے ہمراہ پرینک ویڈیو بنا رہا تھا تاہم غیردانستہ طو پر شہری نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

رپورٹ کے مطابق ٹیموتھی نامی 20 سالہ نوجوان ڈکیتی کی پرینک ویڈیو شوٹ کررہا تھا، اس دوران اس نے تیز دھار آلے سے راہ چلتے لوگوں کے ایک گروہ کو روکا اور ڈرا دھمکا کر پیسے وقیمتی اشیا دینے کا مطالبہ کیا۔

A Nashville man is claiming self-defense after he fatally shot another man Friday night in a suspected 'prank' robbery, according to police outside the Urban Air trampoline park, pictured

ان افراد میں 32 سالہ ڈیوڈ اسٹانرس بھی تھا جس نے اپنی دفاع کے لیے نوجوان کو گولی مار دی۔

پرینک اسٹار بننے کی کوشش، نوجوان کو جیل کی ہوا کھانی پڑگئی

شہری کا کہنا ہے کہ اسے نہیں پتا تھا کہ یہ کوئی فیک ویڈیو ہے، یا پھر پرینک شوٹ کیا جارہا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ افسوس ناک فائرنگ کا واقعہ ایک پارک کے قریب پیش آیا۔

مقتول کا دوست قریب ہی چھپ کر پرینک ویڈیو کی ریکارڈنگ کررہا تھا۔

Comments

- Advertisement -