کراچی: نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر مارک کولز پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے لیے ہفتہ کی صبح پاکستان پہنچ گئے۔
کولز اس سے قبل 2017 سے 2019 تک قومی خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
نجم سیٹھی کی زیرقیادت مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے ان کی تقرری کے بعد ہیڈ کوچ کے طور پر دوسرے دور کے لیے مارک کولز پاکستان پہنچے ہیں۔
Pakistan women's team head coach Mark Coles expresses his excitement after arriving in Karachi. pic.twitter.com/8AOZ5slHUU
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) May 19, 2023
کولس نے کہا، "مجھے یہاں واپس آنے پر فخر ہے میں واقعی پاکستان کپ میں شامل ہونے اور کچھ دلچسپ ٹیلنٹ دیکھنے کا منتظر ہوں۔