سابق صدر آصف علی زرداری کا ذکر کرتے ہوئے مریم نواز نے گالی دے ڈالی۔
مریم نواز کے دل میں آصف زرداری کا کتنا احترام ہے اس کا اندازہ لیک ہونے والی اس آڈیو سے لگایا جا سکتا ہے جس میں وہ سابق صدر کا ذکر نازیبا الفاظ میں کر رہی ہیں۔
مریم نواز نے آصف زرداری کا ذکر کرتے ہوئےگالی تک دےڈالی اور کہا کہ یہ شخص ہر جگہ کہتا ہےگلی گلی میں شور ہے میرا وزیراعظم چور ہے، اس کوشرم نہیں آتی، پھر توقع کرتا ہے ہم اس کے گلے میں ہار ڈالیں۔
- Advertisement -
آڈیو میں لب و لہجے سے مریم نواز سخت برھم لگ رہی ہیں۔
لیک آڈیو اس وقت کی ہے جب نوازشریف وزیراعظم تھے اور پیپلزپارٹی حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک جاری رکھے ہوئے تھی۔