اتوار, دسمبر 15, 2024
اشتہار

بیٹے کی شادی میں مریم نواز کی تصاویر کے چرچے

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری ہیں اور ان کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مریم نواز کی ڈریسنگ کے خوب چرچے ہورہے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین ان کی تصاویر کو خوب سراہا رہے ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے سبز اور سنہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dulha & Dulhan (@dulhaanddulhan)

- Advertisement -

دوسری جانب جنید صفدر کے بھی دلہا بننے کی تصاویر سامنے آئی ہیں، تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ والدہ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fine Art Weddings (@irfanahson)

ایک اور تصویر میں وہ والدہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کئی روز سے جاری ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی ان کی شادی کی کئی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو چکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fine Art Weddings (@irfanahson)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں