بدھ, فروری 12, 2025
اشتہار

مریم نواز کی نئی منطق؛ ”لوٹا وہ ہوتا ہے جو اپوزیشن چھوڑ کر حکومت میں آئے“

اشتہار

حیرت انگیز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے نئی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوٹا وہ ہوتا ہے جو اپوزیشن چھوڑ کر حکومت میں آئے۔

ضمنی انتخابات کے حوالے سے حلقہ پی پی 167 میں منعقد جلسے میں مریم نواز کی تقریب کے دوران لائٹ چلی گئی اور مائیک بند ہوگیا جس پر تقریر روکنی پڑی گئی۔

جلسے میں نذیر چوہان کا نام لینے پر لوگوں کے ”لوٹے لوٹے“ کے نعرے لگ گئے جس پر مریم نواز نے منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ لوٹا وہ نہیں ہوتا جو حکومت چھوڑ کر اپوزیشن میں آئے۔

مریم نواز نے کہا کہ لوٹا وہ ہوتا ہے جو اپوزیشن چھوڑ کر حکومت میں آئے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں