پیر, جولائی 7, 2025
اشتہار

اداکارہ میرا ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کی سینئر اداکارہ و فیشن ماڈل میرا نے اپنا نیا ٹوئٹر اکاؤنٹ بنا لیا۔

اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔

شئیر کی گئی پوسٹ میں انہوں نے اپنے مداحوں کو نئے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے متعلق آگاہ کیا ہے۔

انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں نئے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ میرا نیا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہے، براہ مہربانی اس اکاؤنٹ کو فالو کیجیے۔

واضح رہے کہ میرا نے اپنے نئے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نام ارتضیٰ رباب اور ہینڈل میرا ارتضیٰ رکھا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں