ہفتہ, فروری 15, 2025
اشتہار

مسلم لیگ ق کی سابق ممبرصوبائی اسمبلی افشاں عمران متحدہ میں شامل

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: پاکستان مسلم لیگ ق کی سابق ممبر صوبائی اسمبلی افشاں عمران نے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکرلی۔

ایم کیو ایم میںکی جانب سے کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر نے میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمسلم لیگ ق کی سابق ایم پی اے کو اپنی جماعت میں خوش آمدید کہا۔

وسیم اختر کا کہنا تھا کہ لگ بھگ 150 سے 200 افراد نے ان کی جماعت ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کی ہے۔

افشاں عمران پاکستان مسلم لیگ ق کے ٹکٹ سے سندھ اسمبلی کی ممبر منتخب ہوئی تھیں، افشاں عمران مسلم لیگ ق کی صوبہ سندھ کے شعبہ خواتین کی سربراہ بھی رہی ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں