اشتہار

اداکارہ میرب علی بیمار ہوگئیں

اشتہار

حیرت انگیز

ماڈل و اداکارہ میرب علی نے بیمار ہوگئیں لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس بیماری میں مبتلا ہیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر میرب علی نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں سنجیدگی کا تاثر دیتی نظر آرہی ہیں اور مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔


اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’میں کچھ عرصے سے بیمار ہوں اور اب ان تصویروں میں رہنے جارہی ہوں۔‘

- Advertisement -

میرب علی نے چند گھنٹوں قبل یہ پوسٹ شیئر کی جسے اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کررہے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

اداکارہ دیگر شوبز شخصیات کی طرح انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی فوٹوز یا ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

میرب علی اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’صنف آہن‘ سے اداکاری کا آغاز کیا۔ وہ گلوکار عاصم اظہر کی منگیتر ہیں اور دونوں نے چند ماہ قبل منگنی کی تھی۔

 

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں